Faculty Profiles

 
Dr. Abid Khurshid

Dr. Abid Khurshid





Assistant Professor
Department of Urdu (Sargodha)
Profile Viewed : 302

Biography:


میرا بنیادی تعلق سرگودھا سے ہے ،گورنمنٹ انبالہ مسلم ہائی سکول سے میٹرک کیا ،بعد ازاںمختلف تعلیمی اداروں سے اپنے تعلیمی کیریئر کو زینہ بہ زینہ طے کرنے کے بعدیونیورسٹی آف سرگودھا سے ایم اے اُردوکیا۔بعد ازاں ’تلمیحاتِ راشد‘ پرایم فِل (2008ءتا 2010ئ) میں مقالہ لکھا اور ڈگری حاصل کی۔جامعہ سرگودھا سے ہی (2012ءتا2015ئ) میں اُردو میں طویل نظم کی فکری و فنی روایت کے موضوع پر پی ایچ ڈی کیا۔اب یونیورسٹی آف لاہور میں بطور اسسٹنٹ پروفیسر اور شعبہ کے کوارڈی نیٹر کی حیثیت سے اپنے فرائض انجام دے رہا ہوں۔