Faculty Profiles

 
Samina shamshad

Samina shamshad





LECTURER
Department of Urdu (Sargodha)
Profile Viewed : 573

Biography:


میں ثمینہ شمشاد  (ثمینہ گُل) 25 دسمبر 1965 میں علی پور مظفرگڑھ  نانکے گھر میں پید ہوئی ابتدائی تعلیم بھکر سے حاصل کی 1983 میں  شادی کے بعد سرگودھا آ گئی 20 سال بعد ایف اے پھر بی اےسرگودھا بورڈ سے کیا۔پھرایم اے اردو ،ایم فل اردو سرگودھا یونی ورسٹی سے کیا۔میں نادرن یونی ورسٹی نوشہرہ سے پی ایچ ڈی اردو کر رہی ہوں الحمد للہ ، میں نے فسٹ ڈویژن میں کورس ورک مکمل کرلیا ہے اور اب تھیسسز کر رہی ہوں ۔ ایم فل کے مقالے میں میر تقی میر کا سفر نامہ دریافت ہوا جس سے اردو ادب میں صنف سفر نامہ کو ایک نیا موڑملا ۔ میرے دو شعری مجموعےاور ایک تحقیق و تنقیدی کتاب منظر عام پرہےجنھیں علمی وادبی حلقوں میں خاطر خواہ پذیرائی ملی ۔مجھے کئی اعزازات اور ایواارڈز سے بھی نوازا گیاہے۔