Faculty Profiles

 
Mr. Arshad Malik

Mr. Arshad Malik





Lecturer
Department of Urdu (Sargodha)
Profile Viewed : 167

Biography:


میں 1/11/1957 کو سرگودھا میں پیدا ہوا میں نے بتدئی تعلیم سرگودھا بورڈ سے حاصل کی جب کہ اعلی تعلیم سرگودھا یونیورسٹی سے حاصل کی میں نے سرگودھاکے شعبہ پبلیکشنز میں اسسٹنٹ ڈائریکٹر خدمات انجام دیں میرے دو شعری مجموعے اور ایک افسانوں کی کتاب منظر عام پر ہے