Faculty Profiles

 
Dr.Maqbool nisar malik

Dr.Maqbool nisar malik





chair man
Department of Urdu (Sargodha)
Profile Viewed : 183

Biography:


میرا آبائی علاقہ شاہ پورصدر ہے۔ اِسی شہر سے ابتدائی تعلیم حاصل کی۔گورنمنٹ ہائی سکول شاہ پور سے میٹرک کا امتحان پاس کیا ۔اس دورمیں اِس شہر میں کالج نہیں تھا ،اِس لیے انٹرمیڈیٹ کے امتحان کے لیے گورنمنٹ کالج سرگودھا میں داخلہ لیا۔ یہاں سے ایف اے کرنے کے بعد لاہور چلا گیا ۔وہاں پرائیویٹ اداروں سے بی اے ، ایم اے ہسٹری اور ایم اے اُردو کے امتحانات پاس کیے۔ 1985ءمیں بحیثیت لیکچرر سلیکشن ہوئی اور گورنمنٹ انبالہ مسلم کالج سرگودھا سے اپنے تدریسی کریئر کا آغاز کیا۔ پھر گورنمنٹ کالج سرگودھا،جو بعد میں یونیورسٹی بن گیا،یہاں بھی شعبہ اُردو کا چیئرمین رہا۔اورپروفیسر آف اُردو کی حیثیت سے ریٹائر ہوا ،اور اَب یونیورسٹی آف لاہور میں بطور چیئرمین شعبہ اُردو اپنی خدمات انجام دے رہا ہوں۔